دن مان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دن کا گھٹاؤ، دن اور رات کی گھڑیوں میں کمی بیشی کی تعداد جو ازروئے حساب نجوم معلوم کی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دن کا گھٹاؤ، دن اور رات کی گھڑیوں میں کمی بیشی کی تعداد جو ازروئے حساب نجوم معلوم کی ہو۔